آہو خانہ
قسم کلام: اسم ظرف مکاں
معنی
١ - وہ گھر یا احاطہ جس میں ہرن اور ان کے ساتھ دوسرے جانور اور پرند بھی رکھے جاتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم ظرف مکاں ١ - وہ گھر یا احاطہ جس میں ہرن اور ان کے ساتھ دوسرے جانور اور پرند بھی رکھے جاتے ہیں۔